اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نیٹ میٹرنگ 6 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی، گرڈ سسٹم کیلئے خطرہ پیدا ہو گیا

16 Oct 2025
16 Oct 2025

(ویب ڈیسک) سیکریٹری پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ ملک میں نیٹ میٹرنگ 6 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے اور گرڈ پر نیٹ میٹرنگ کا لوڈ بڑھنے سے سسٹم کے استحکام کو خطرہ ہے۔

انہوں  نے بتایا کہ سولر کی وجہ سے گرڈ سسٹم پر بوجھ ہے،  نیٹ میٹرنگ انقلاب برپا کر رہا ہے اور  پاکستان میں نیٹ میٹرنگ 6 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آف گرڈ سولر کی صلاحیت 12 ہزار میگاوٹ سے بڑھ چکی ہے، آف گرڈ سولر کا تخمینہ سیٹلائٹ امیجز کے ذریعے لگایا گیا، گرڈ پر نیٹ میٹرنگ کا لوڈ بڑھنے سے سسٹم  کے استحکام کو خطرہ ہے تاہم کوشش کر رہے ہیں ملک کو لوڈشیڈنگ فری کیا جائے۔

سیکریٹری پاور کا کہنا تھا کہ گرڈ اور نیٹ میٹرنگ سے پیدا ہونے والی بجلی کا موازنہ نہیں ہو سکتا، گرڈ کی بجلی میں 14روپے کیپسٹی اور 9 روپے ٹیکسز شامل ہیں جب کہ  نیٹ میٹرنگ سے پیدا ہونے والی بجلی سستی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے