اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایوان عدل کے قریب ایل ڈی اے پلازہ میں آگ لگ گئی

16 Oct 2025
16 Oct 2025

(لاہور نیوز) لاہور میں ایوان عدل کے قریب ایل ڈی اے پلازہ میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق آگ ایل ڈی اے پلازہ کے تیسرے اور چھٹے فلور پر لگی، ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی ابتدائی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمارت سے ایک فیملی کے 8 افراد کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا، اس وقت عمارت میں کوئی شخص موجود نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے