اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سی ایس ایس امتحان 2024 کے حتمی نتائج کا اعلان

15 Oct 2025
15 Oct 2025

(لاہور نیوز) سی ایس ایس امتحان 2024 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی جانب سے پریس نوٹ جاری کر دیا گیا ہے، واضح رہے کہ سینٹرل سپیرئیر سروسز کا امتحان جسے عام طور پر سی ایس ایس کے امتحان کے نام سے جانا جاتا ہے ہر سال مختلف سرکاری محکموں میں گریڈ سترہ کی خالی اسامیوں کے لیے امیدواران کی بھرتی کی غرض سے منعقد کیا جاتا ہے۔

یاد رہے کہ سی ایس ایس کے امتحانات کا انعقاد پاکستان میں فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) کرتا ہے۔ امیدواران کو سی ایس ایس کے امتحان میں شامل ہونے کے تین مواقع دیے جاتے ہیں، سی ایس ایس امتحان کیلئے عمر کی حد اکیس سے تیس سال تک مقرر کی گئی ہے اور کم از کم تعلیمی اہلیت سیکنڈ ڈویژن بیچلرز ڈگری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے