اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

امتحانی پرچوں کی ری چیکنگ کے طریقہ کار میں تبدیلی کا فیصلہ

15 Oct 2025
15 Oct 2025

(لاہور نیوز) لاہور بورڈ نے امتحانی پرچوں کی ری چیکنگ کے طریقہ کار میں تبدیلی لانے کا فیصلہ کر لیا۔

کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمان کا کہنا ہے کہ کابینہ سے منظوری کے بعد پیپروں کی ری چیکنگ کی بجائے ری مارکنگ کی جائے گی، ری چیکنگ میں صرف کاؤنٹنگ اور مسنگ سوالات چیک کیا جاتا تھا، ری مارکنگ کیلئے سب سے پہلے کابینہ سے منظوری لی جائے۔

توصیف الرحمان  نے مزید کہا کہ صوبائی وزیر تعلیم کے احکامات کی روشنی میں ری مارکنگ کیلئے بورڈ نے ورکنگ شروع کر دی ہے، ری مارکنگ سے بچوں کی شکایات کا ازالہ ہو سکے گا، انٹر پارٹ ون کے رزلٹ کارڈ تمام امیدوار آن لائن ویب سائٹ سے حاصل کر سکتے ہیں۔

توصیف الرحمان  نے مزید کہا کہ ویب سائٹ پر دستیاب رزلٹ کارڈ تمام تعلیمی اداروں میں داخلوں کیلئے ویلڈ ہونگے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے