اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی کے تحت امتحانات کی تاریخوں میں تبدیلی

14 Oct 2025
14 Oct 2025

(لاہور نیوز) جامعہ پنجاب کے تحت امتحانات کی تواریخ میں تبدیلی کر دی گئی۔

ایل ایل بی (3 سالہ) پارٹ ٹواورتھری کےامتحانات اورایل ایل بی (5 سالہ) پارٹ ٹو،فوراورفائیوکےامتحانات  کاانعقاد15،16اور17اکتوبرکوہوگا، بی ایس (ہوم اکنامکس) پارٹ ون کا خصوصی امتحان 17 اکتوبر کو ہوگا،بی ایس (ہوم اکنامکس) پارٹ ٹوکے امتحانات 15 اور 17 اکتوبر کو ہوں گے۔

بی ایس (ایف وائی ڈی پی) ہوم اکنامکس کے سال اول، دوم، سوئم کے امتحانات انعقاد17،20اور21اکتوبرکوہوگا، بی ایس اے ڈی (چھٹے سمسٹر) کا ری کنڈکٹ امتحان 16 اکتوبر کو ہوگا۔

بی بی اے (آنرز) تیسرے و آخری سال کے امتحانات 24، 27 اور 28 اکتوبر کو ہونگے، ایم اے/ایم ایس سی پارٹ ٹوسپلائی 2024 کے امتحانات 17، 20 اور 21 اکتوبر کو ہونگے، تمام امتحانات 15 اکتوبر 2025 سے حسب سابق شیڈول کے مطابق ہوں گے، امتحانات کےوقت اور مقام میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے