اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

38 ہزار سرکاری سکولوں میں فرسٹ ٹرم امتحانات ملتوی

14 Oct 2025
14 Oct 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کے 38 ہزار سرکاری سکولوں میں 1 کروڑ سے زائد بچوں کا فرسٹ ٹرم امتحان نہیں لیا جائے گا۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق سیلاب اور سکولوں کی تاخیر سے دوبارہ کھلنے کے باعث امتحانات کا شیڈول متاثر ہوا ہے، فرسٹ ٹرم امتحانات 15 اگست سے شروع ہونے تھے لیکن اب ان کی تاریخ مڈ ٹرم امتحانات کے ساتھ دسمبر کے پہلے ہفتے میں مقرر کر دی گئی ہے۔

والدین کا کہنا ہے کہ اگر امتحانات نصاب کے مطابق وقت پر مکمل کئے جائیں تو بچوں پر اضافی بوجھ نہیں پڑتا، تاہم امتحانات کے برقت نہ ہونے سے بچوں میں مایوسی پھیل گئی ہے۔

محکمہ ایجوکیشن کے مطابق فرسٹ ٹرم امتحانات اب مڈ ٹرم کے ساتھ ہی دسمبر میں لئے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے