اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب کےسرکاری سکولوں میں انسداد ہراسگی کمیٹیاں قائم کرنے کا فیصلہ

11 Oct 2025
11 Oct 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب کے سرکاری سکولوں میں طالبات کیلئے محفوظ اور باعزت تعلیمی ماحول یقینی بنانے کے لیے تمام سرکاری اداروں میں انسداد ہراسگی کمیٹیاں قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس فیصلے کے تحت ہر سکول میں کم از کم 3 اساتذہ پر مشتمل ایک کمیٹی بنائی جائے گی۔ کمیٹی میں خواتین کی مناسب نمائندگی کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ یہ کمیٹیاں جنسی ہراسگی کی شکایات کو خفیہ اور مؤثر انداز میں نمٹائیں گی۔ شکایات کا ریکارڈ ضلعی تعلیمی اتھارٹی کو ارسال کیا جائے گا۔

تمام سکولوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 30 دن کے اندر کمیٹیوں کی رپورٹ محکمہ تعلیم کو جمع کرائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے