اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

نرسری تا 12ویں جماعت کےنصاب میں غلطیاں، ریویو کمیٹیوں کو فنڈز دینے کا فیصلہ

10 Oct 2025
10 Oct 2025

(ویب ڈیسک) نرسری تا 12ویں جماعت کی مختلف کتابوں کےنصاب میں غلطیاں، کتابوں کے ری ویو کے لئےبنائی گئی کمیٹیوں کو 5،5 لاکھ روپے ادائیگی کا امکان ہے۔

ری ویو کیلئے اردو، انگریزی ،حساب ، فزکس ،کیمسٹری ،بیالوجی اور کمپیوٹرکمیٹیاں بنائی گئیں، پیکٹا کے پانچویں بورڈآف گورنرز کےاجلاس میں ری ویو کمیٹیوں کیلئے فنڈز دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

تمام ری ویو کمیٹیوں کو الگ سے معاوضوں کی ادائیگی کی جائے گی، اسوقت ری ویوکمیٹیوں کومعاوضوں کی ادائیگی بارے کوئی قانون موجود نہیں۔

قواعد وضوابط کی منظوری کے بعد کتابوں کا ری ویو کرنیوالی کمیٹیوں کیلئے فنڈز جاری ہونگے، فی ری ویو کمیٹی کو 5 لاکھ روپے دیے جانے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے