اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور کے سکولوں میں چھٹی، پنجاب یونیورسٹی کے لاء امتحانات ملتوی

10 Oct 2025
10 Oct 2025

(لاہور نیوز) لاہور میں تمام سرکاری و نجی سکولوں میں فوری طور پر چھٹی دے دی گئی جبکہ پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام لاء کے امتحانات ملتوی کر دیے گئے۔

سی ای او ایجوکیشن لاہور کے مطابق سکولوں کی جانب سے والدین کو آگاہ کیا جارہا ہے، راستوں کی بندش کی وجہ سے چھٹی دی گئی ہے۔

پنجاب یونیورسٹی نے بھی چھٹی دے دی، یونیورسٹی کے زیراہتمام ہونے والے لاء کے امتحانات بھی ملتوی کر دیے گئے، امتحانات کے لیے نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

اس سے قبل راولپنڈی کے بیشتر نجی تعلیمی اداروں میں بھی چھٹی  دے دی گئی تھی۔

دوسری جانب اسلام آباد میں مذہبی تنظیم کے احتجاج کے اعلان کے پیشِ نظر سکیورٹی انتظامات سخت کردیے گئے، موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی جبکہ دفعہ 144 بھی نافذ کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے