اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سرکاری سکولوں میں ٹیچر انٹرنز بھرتی کرنے کا فیصلہ

10 Oct 2025
10 Oct 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں مزید ٹیچر انٹرنز بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ساڑھے 12 ہزار کے قریب ایس ٹی آئیز کی بھرتی کا اشتہار اگلے ہفتے دیا جائے گا، پہلے سے کام کرنے والے انٹرنز ٹیچرز کے کنٹریکٹ میں 8 ماہ کی توسیع کی گئی تھی۔

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب مستقبل میں کوئی مستقل ٹیچر نہ رکھنے پر غور کر رہا ہے، محکمہ کی جانب سے ٹیچر انٹرنز کا پول بنا کر ضرورت پڑنے پر ٹیچر رکھے جائیں گے۔

اس کے علاوہ مزید 12 ہزار 500 ٹیچرز کے بعد انٹرنز کی تعداد 25 ہزار ہو جائے گی، محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے ٹیچر انٹرنز کو تنخواہ ماہانہ بنیاد پر دی جائے گی۔

پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ انٹرنز ٹیچر کو سبجیکٹ سپیشلسٹ کی بنیاد پر سکولوں میں رکھا جائے گا، ٹیچنگ لائسنس سسٹم کے اجرا کے بعد ٹیسٹ پاس کرنے والے انٹرنز کو مستقل کرنے پر غور ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے