اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

راولپنڈی سے لاہور آنے والی اسلام آباد ایکسپریس حادثے کا شکار

09 Oct 2025
09 Oct 2025

(لاہور نیوز) راولپنڈی سے لاہور آنے والی اسلام آباد ایکسپریس حادثے کا شکار ہوگئی۔

ریلوے حکام کے مطابق مارگلہ سٹیشن سے روانہ ہونے والی ٹرین سوہاوہ کے قریب پٹری سے اتر گئی، اکانومی کلاس کی ایک بوگی ٹریک سے اتر گئی، ٹرین حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

اسلام آباد ایکسپریس لاہور سے راولپنڈی کیلئے نان سٹاپ چلائی گئی ہے، ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں کیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے