اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

تیسری ایشیائی گیمز میں کھلاڑیوں کے سیلف فنانس کی بنیاد پر شرکت پر پابندی

08 Oct 2025
08 Oct 2025

(لاہور نیوز) حکومت پاکستان نے تیسری ایشیائی گیمز میں کھلاڑیوں کے سیلف فنانس کی بنیاد پر شرکت پر پابندی لگا دی۔

پاکستان سپورٹس بورڈ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق کوئی بھی فیڈریشن اپنے اخراجات یا سیلف فنانس کی بنیاد پر کسی کھلاڑی کو گیمز میں شرکت کے لئے نہیں بھیج سکتا۔

تیسری ایشیائی گیمز میں شرکت کے لئے وزارت خارجہ کی این اوسی لازمی ہے، وزارت خارجہ نے 53 کھلاڑیوں اور آفیشلز کے لئے این اوسی جاری کی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق صرف وزارت خارجہ سے اجازت والے کھلاڑی اور ایتھلیٹس گیمز میں شرکت کے اہل ہیں۔

بغیر این او سی گیمز میں شرکت کے لئے بحرین جانے والوں کو ایف آئی اے کی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا، بغیر اجازت جانے والے پاکستان کا نام اور قومی پرچم استعمال نہیں کرسکتے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے