اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب بھر کے 38 ہزار سکولز فنڈز سے محروم، تعلیمی سرگرمیاں متاثر

07 Oct 2025
07 Oct 2025

(لاہور نیوز) پنجاب بھر کے 38 ہزار سکولز کو فنڈز کی کمی کا سامنا ہے جس کے باعث تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔

ذرائع کے مطابق نیامالی سال شروع ہوئے 3ماہ گزر گئے مگر سکولوں کو نان سیلری بجٹ جاری نہ ہو سکا، محکمہ سکول ایجوکیشن  نے سکولوں کو نان سیلری بجٹ جاری نہ کیا۔

سکولوں میں بنیادی سہولیات کو پورا کرنے کیلئے نان سیلری بجٹ درکار ہوتا ہے۔

رواں مالی سال میں اب تک سکولوں کو پہلی قسط ہی جاری نہیں ہو سکی، سکولوں کو ہر تین ماہ بجٹ کی ایک قسط جاری کی جاتی ہے،لاہور  کے سکولوں کیلئے فی سہ ماہی 16 کروڑ  روپے کے فنڈز جاری کئے جاتے ہیں، سکولوں کے پاس فنڈز درکار نہ ہونے سے بلز کی ادائیگیوں میں بھی تاخیر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے