اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سپن وکٹیں پاکستانی ٹیم کے لیے بھی چیلنج ہونگی: ایڈن مارکرم

07 Oct 2025
07 Oct 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان سے ٹیسٹ سیریز سے قبل جنوبی افریقہ کے کپتانی ایڈن مارکرم نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے تیار ہیں۔

ایڈن مارکرم نے کہا کہ پاکستان ٹیم کو اپنے ہوم گراؤ نڈز کا فائدہ حاصل ہو گا، پاکستان میں پچز زیادہ تر سپنرز کے لیے فائدہ مند ہوتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سپن وکٹیں دونوں ٹیموں کے لیے چیلنج ہوں گی۔ دوسری جانب پی سی بی نے جنوبی افریقہ کے خلاف آئندہ ہوم ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں تبدیلی کی ہے۔

عامر جمال اور فیصل اکرم کو سکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے، اس طرح ٹیسٹ سکواڈ کو 18 سے کم کر کے 16 کھلاڑیوں پر محدود کر دیا گیا ہے،شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ 30 ستمبر کو سلیکشن کمیٹی کی جانب سے اعلان کردہ ابتدائی سکواڈ میں عامر جمال کی واپسی ہوئی تھی جبکہ نوجوان سپنر فیصل اکرم، وکٹ کیپر روحیل نذیر اور سپن آل راؤنڈر آصف آفریدی کو پہلی بار شامل کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے