05 Oct 2025
(لاہور نیوز) برائلر مرغی کا گوشت 16 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا۔
مارکیٹ میں برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت میں اتارچڑھائوکاسلسلہ جاری ہے ،برائلر مرغی کا گوشت 16 روپےاضافے کے بعد 482 روپے فی کلو ہوگیا ہے۔
دوسری طرف فارمی انڈے ایک روپے اضافے کے بعد 310روپے درجن ہوگئے ہیں۔
