اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان کی تجارت الٹے قدم چل رہی ہے: مشیر خزانہ خیبرپختونخوا

04 Oct 2025
04 Oct 2025

(لاہور نیوز) مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان کی تجارت الٹے قدم چل رہی ہے۔

ملکی درآمدات و برآمدات بارے بیان جاری کرتے ہوئے مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ برآمدات ستمبر میں 2.5 ارب ڈالر تک محدود جو سال پہلے سے 12 فیصد کم ہے۔انہوں نے کہا کہ درآمدات میں 14 فیصد اضافہ ہوا ہے جس سے تجارتی خسارہ ایک ماہ میں 16 فیصد بڑھ کر 3.34 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔

مزمل اسلم کا مزید کہنا تھا کہ فارم 47 کی حکومت اس کے باوجود معیشت و تجارت بہتری کے دعوے کر رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے