اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پی پی ایس سی کا مختلف محکموں کی اسامیوں کے تحریری و حتمی نتائج کا اعلان

03 Oct 2025
03 Oct 2025

(لاہور نیوز) پنجاب پبلک سروس کمیشن (پی پی ایس سی) نے مختلف محکموں کی اسامیوں کے تحریری و حتمی نتائج کا اعلان کر دیا۔

سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئرمیں بائیو میڈیکل انجینئر کی 17 اسامیوں پر 15 امیدوار کامیاب ہوئے۔ کامیاب امیدواروں میں انضمام کاظم، مزمل لطیف، اسامہ احمد، محمد احمد، حمزہ شاہد شامل ہیں۔

ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی 18 اسامیوں پر 70 امیدوار کامیاب ہوئے، جن میں جاویریہ، عائشہ مظہر، ارم بتول، اقرا مقدس، سدرہ عارف شامل ہیں۔ محکمہ انہار پنجاب میں جونیئر کمپیوٹر آپریٹر کی 49 اسامیوں پر حتمی نتائج کا اعلان کردیا گیا۔

اسی طرح سات خواتین کی نشستیں اوپن میرٹ پر منتقل، 3 نشستیں خالی رہ گئیں، کامیاب امیدواروں میں آمنہ منیر، صفدر علی، خدیجہ فیض، محمد محسن، علی احمد شامل ہیں، ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ میں اکاؤنٹس افیسر کی ایک اسامی کیلئے 5 امیدوار کامیاب ہوئے، کامیاب امیدواروں کو انٹرویو  کیلئے کال لیٹرز پی پی ایس سی کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ ہوں گے۔ 

 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے