اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ڈینگی کے وار، لاہور سمیت پنجاب بھر میں 63 نئے مریض رپورٹ

03 Oct 2025
03 Oct 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی مچھروں کی افزائش میں اضافہ، گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 63 کنفرم مریض سامنے آگئے۔

محکمہ صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں لاہور میں ڈینگی کے 19مریض   رپورٹ ہوئے ہیں۔ راولپنڈی میں 26 کنفرم مریض سامنے آئے ہیں۔

شہر لاہور میں ڈینگی کے کنفرم مریضوں کی تعداد 275تک پہنچ گئی ہے جبکہ پنجاب میں ڈینگی کے کنفرم مریضوں کی تعداد  1557 ہوگئی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈینگی کے مشتبہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، رواں سال شہر میں ڈینگی کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے