اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب میں سموگ: تعلیمی اداروں میں آوٹ ڈور سرگرمیاں اور کھیل معطل

02 Oct 2025
02 Oct 2025

(لاہور نیوز) پنجاب میں سموگ کے پیش نظر طلبہ کے تحفظ کیلئے محکمہ تعلیم کے ہنگامی اقدامات کیے گئے ہیں۔

سکولوں میں آؤٹ ڈور سرگرمیاں اور کھیل سموگ کے دنوں میں معطل کرنے کی ہدایت جاری، اساتذہ، والدین اور طلبہ کو سموگ سے بچاؤ کے لیے آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔

محکمہ تعلیم کی سکول سربراہان کو کلاس روم صاف اور وینٹی لیٹڈرکھنے کی ہدایت کی گئی، سکولوں میں کچرا جلانے پر مکمل پابندی، ویسٹ ڈسپوزل کیلئے انتظامات لازمی قرار دیا گیا۔

دمے اور دل کے مریض طلبہ کے طبی ریکارڈز محفوظ رکھنے کی ہدایت کی گئی، ہر ضلع میں فوکل پرسن نامزد، محکمہ صحت کے ساتھ ہنگامی رابطے کا نظام  بھی فعال کر دیا گیا ہے۔

 

ضلعی سطح پر روزانہ ایئر کوالٹی انڈیکس کی مانیٹرنگ اور سکولوں کو رہنمائی دینے کا فیصلہ کیا گیا، آگاہی مہم کے لنکس اور رپورٹ محکمہ تعلیم کو باقاعدگی سے جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے