اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

دماغی بیماری کیخلاف لڑنے والے ’آسٹروکیپسولز‘ سے متعلق ماہرین کی تفصیلی تحقیق سامنے آگئی

02 Oct 2025
02 Oct 2025

(ویب ڈیسک) دماغ کے مخصوص حصوں کو انسداد سوزش پروٹینز کے حامل چھوٹے کیپسول ڈیلیور کرنے کے لیے بنایا گیا نیا سسٹم الزائمرز اور پارکنسنز بیماریوں سے لڑنے میں مدد دے سکتا ہے۔

ماہرین کی تحقیق کے مطابق آسٹرو کیپسولز ایسے چھوٹے کیپسولز ہیں جو کہ ایک محفوظ جیل سے بنائے گئے ہیں جو آسٹروسائٹس نامی دماغ کے خلیات رکھتے ہیں۔نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ عمر سے متعلقہ سوزش جو پارکنسنز اور الزائمرز جیسی بیماریوں سے تعلق رکھتی ہے، کے لیے ضروری ہے کہ ان جگہوں پر انسداد سوزش کیفیت کا علاج کیا جائے۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ جب انسداد سوزش پروٹین IL-1Ra کے حامل آسٹروسائٹس کیپسول کی صورت ڈیلیور کیے جاتے ہیں تو یہ دماغ کی سوزش کو واضح طور پر کم کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے