اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

یکم اکتوبر سے بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ ہیوی گاڑیاں لاہور داخل نہیں ہو سکیں گی

29 Sep 2025
29 Sep 2025

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں یکم اکتوبر سے بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ ہیوی گاڑیاں داخل نہیں ہو سکیں گی، سموگ کی روک تھام کیلئے سی ٹی اولاہورڈاکٹراطہروحید کی جانب سے یہ بڑاقدم اٹھایا گیا ہے۔

سی ٹی اولاہورڈاکٹراطہروحیدنے دھواں چھوڑتی گاڑیوں کیخلاف بڑےپیمانےپرکریک ڈاؤن کاحکم دیتے ہوئے فٹنس سرٹیفکیٹ کےبغیرگاڑیوں کاشہرمیں داخلہ ممنوع قراردینے کی ہدایت کر دی۔

سی ٹی او کے مطابق یکم اکتوبرسےبغیرفٹنس سرٹیفکیٹ ہیوی گاڑیاں شہر میں داخل نہیں ہو سکیں گی، موٹر وہیکل آرڈیننس 1965 کے سیکشن 39 کےتحت کارروائی ہوگی، ڈاکٹراطہروحید نے بتایا کہ دھواں چھوڑتی گاڑیوں کیخلاف بڑےپیمانےپرکریک ڈاؤن کرنے جا رہے ہیں۔

یکم جنوری سےتاحال دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے 26301 چالان کئے جا چکے،  انہوں نے کہا کہ فضائی آلودگی مختلف بیماریوں کوجنم دیتی ہے ،سموگ سے بچاؤ کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے