اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب کے سرکاری سکولوں میں 12 ہزار عارضی اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

29 Sep 2025
29 Sep 2025

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے سرکاری سکولوں میں مزید 12 ہزار عارضی اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

اس طرح صوبے کے تعلیمی اداروں میں مجموعی طور پر 24 ہزار ایس ٹی آئیز (سکول ٹیچر انٹرنیز) رکھنے کی منظوری دی گئی ہے، صوبائی وزیر تعلیم کے مطابق پچھلے سال بھرتی کیے گئے ایس ٹی آئیز کے کنٹریکٹ میں توسیع بھی کی جائے گی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  شریف نے بھرتیوں کی باضابطہ منظوری دے دی ہے جبکہ اس ضمن میں جلد اشتہار بھی جاری کیا جائے گا، نئے اساتذہ کو 4 ماہ کے کنٹریکٹ پر بھرتی کیا جائے گا جبکہ انہیں ماہانہ 45 ہزار روپے تک تنخواہ دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے