28 Sep 2025
(لاہور نیوز) باغبانپورہ کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔
پولیس کے مطابق لیاقت پر نامعلوم افراد نے نقشبندی بازار میں فائرنگ کی جس سے وہ زخمی ہو گیا۔
لیاقت کو زخمی حالت میں سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں پر ڈاکٹروں کے مطابق اسکی حالت غیر بتائی جاتی ہے۔
