28 Sep 2025
(لاہور نیوز) ہنجروال پولیس نے ون ویلنگ اور خطرناک کرتب کرنے والے ون ویلر کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق ملزم نےخطرناک کرتب اورون ویلنگ کی ویڈیوزسوشل میڈیاپربھی اپلوڈکیں،موبائل ویڈیوزمیں ملزم ملتان روڈپرخطرناک کرتب کامظاہرہ کرتا دکھائی دیتا ہے
ملزم مشرف کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ،موٹرسائیکل قبضہ میں لےکرتفتیش جاری ہے۔
