اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

لاہور کے سیوریج میں پولیو وائرس کا انکشاف، محکمہ صحت کی کارکردگی کا پول کھل گیا

25 Sep 2025
25 Sep 2025

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں پولیو وائرس کا خطرہ سنگین ہو گیا، شہر کے تمام سیوریج میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق قومی ادارہ صحت نے کر دی۔

شہر  لاہورمیں بار بار چلائی جانے والی پولیو مہم کے باوجود پولیو سے پاک نہ کیا جا سکا، قومی ادارہ صحت نے تصدیق کی ہے کہ اگست میں لیے گئے تمام سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس موجود ہے۔

 نمونے آؤٹ فال روڈ، محمود بوٹی، گلشن راوی اور ملتان روڈ ڈسپوزل اسٹیشن سے لیے گئے تھے، جن میں وائرس کی موجودگی ثابت ہوئی،  اعداد و شمار کے مطابق لاہور گزشتہ 2 سال سے پولیو وائرس سے پاک نہیں ہو سکا جس سے محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان کھڑے ہو گئے ہیں، واضح رہے لاہور میں پولیو وائرس کی موجودگی سے محکمہ صحت کی کارکردگی کا پول کھل گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے