اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

6 مختلف رنگوں کے کوڑا دان لازمی ،یکم اکتوبرسے سکولوں میں چیکنگ ہوگی

25 Sep 2025
25 Sep 2025

(لاہور نیوز) پرائیوٹ اور سرکاری سکولوں میں 6 مختلف رنگوں کے کوڑا دان لازمی قراردے دیئے گئے۔

پرائیوٹ اور سرکاری سکولوں میں یکم اکتوبر سےچیکنگ کا آغاز ہوگا اور6 مختلف رنگوں کے کوڑا دان نہ رکھنے والے سکول سربراہان کیخلاف کارروائی ہوگی۔

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو احکامات پرعملدرآمد کا حکم دے دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے