اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

بہاولپور، خانیوال اور جھنگ اضلاع کے طلبا کی فیس بھی معاف

25 Sep 2025
25 Sep 2025

(لاہور نیوز) پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ مزید اضلاع کے طلبہ کے لیے ریلیف کا اعلان کیا گیا ہے۔

بہاولپور، خانیوال اور جھنگ کے طلبا کو بھی فیس ریلیف والے اضلاع میں شامل کرلیا گیا۔ وزیر تعلیم راناسکندر حیات کا کہنا ہے کہ مذکورہ اضلاع کے طلبہ کی ڈیمانڈ پر فیصلہ کیا گیا، مذکورہ اضلاع کے طلبہ کی رجسٹریشن فیس معاف کردی گئی۔

وزیر تعلیم نے مزید کہا کہ مذکورہ علاقوں کے طلبہ کی پہلے سمسٹر کی فیس بھی معاف کردی گئی ہے، اس سے پہلے  مظفر گڑھ ،ملتان، لودھراں اور سیالکوٹ کے اضلاع شامل تھے، پہلے مرحلے میں ضلع نارووال، گجرات، چنیوٹ اور قصور کے طلبہ کو ریلیف دیا گیا ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے