اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

اساتذہ کے تبادلوں پر پابندیاں اُٹھا لی گئیں

24 Sep 2025
24 Sep 2025

(لاہور نیوز) اساتذہ کے باہمی تبادلوں پر سے تمام پابندیاں اُٹھا لی گئیں۔

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کے مطابق باہمی تبادلے اساتذہ کسی بھی وقت کروا سکتے ہیں ،باہمی تبادلوں کیلئے کسی بھی قسم کی وقت کی قید نہیں ہو گی۔

سرپلس ،ریٹائرمنٹ میں ایک سال باقی والے اساتذہ اوپن ٹرانسفر کرا سکیں گے، تبادلوں کیلئے درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 28 ستمبر مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے