اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 کرکٹ میں بھارت کی پاکستان پر برتری برقرار

22 Sep 2025
22 Sep 2025

(لاہور نیوز) کرکٹ کے میدان میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ ہمیشہ دلچسپی کا باعث ہوتا ہے، حالیہ کچھ میچز کے نتائج پر نظر ڈالی جائے تو بھارت نے پاکستان پر اپنی برتری قائم رکھی ہے۔

گزشتہ 3 سالوں کے اعداد و شمار کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والے 5 ٹی 20 میچز میں سے 4 میں بھارت نے فتح حاصل کی ہے جبکہ پاکستان صرف ایک میچ جیتنے میں کامیاب رہا۔

21 ستمبر 2025 کو دبئی میں ہونے والے ٹی 20 میچ میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرایا، اس سے پہلے 14 ستمبر 2025 کو بھی دبئی میں ہی کھیلے گئے میچ میں بھارت نے 7 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔

9 جون 2024 کو نیویارک میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران ہوئے سنسنی خیز مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو صرف 6 رنز کے فرق سے شکست دی جبکہ 23 اکتوبر 2022 کو میلبرن میں ہونے والے میچ میں بھی بھارت 4 وکٹوں سے فاتح رہا۔

دوسری جانب پاکستان نے بھارت کیخلاف اپنی واحد کامیابی 4 ستمبر 2022 کو دبئی میں حاصل کی تھی جب اس نے بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے