اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان سے رقابت والا معاملہ نہیں رہا، بھارت ہی زیادہ میچز جیتا: سوریا کمار

22 Sep 2025
22 Sep 2025

(لاہورنیوز) بھارتی کپتان سوریا کمار نے کہاکہ پاکستان سے اب رقابت والا معاملہ نہیں رہا۔

بھارتی کپتان سوریا کمار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دس پندرہ میچز میں بھارت ہی زیادہ تر میچز جیتا، پاک بھارت میچز میں بھارت کی جیت کا تناسب تقریبا دس ایک ہے۔سوریا کمار نے کہا کہ فیلڈنگ میں غلطیاں ہوئیں لگتا ہے کیچ چھوڑنے والوں کے ہاتھوں میں مکھن لگا تھا۔بھارتی کپتان نے کہا کہ دبئی کی وکٹ 14 ستمبر کے بعد کچھ آسان محسوس ہو رہی ہے، پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ وکٹ کو سمجھ کر کیا۔

سوریا کمار کا کہنا تھا کہ میچ کا ٹرننگ پوائنٹ 10 اوورز کے بعد کا تھا، بریک کے بعد بھارتی بولرز نئے روپ میں سامنے آئے، انہوں نے بولر ڈوبے کے سپیل کو فیصلہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی بیٹرز اسی سپیل میں آؤٹ ہوئے۔

یاد رہے کہ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 172 رنز کا ہدف دیا جو کہ بھارت نے 19 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے