اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ڈی کاک کا ون ڈے کی ریٹائرمنٹ سے یوٹرن، پاکستان کیخلاف سکواڈ میں شامل

22 Sep 2025
22 Sep 2025

(لاہور نیوز) جنوبی افریقہ کے بیٹر کونئنٹن ڈی کاک نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی۔

کونئنٹن ڈی کاک کو پاکستان کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سکواڈ میں شامل کر لیا گیا، جنوبی افریقہ کے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 سکواڈز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔کرکٹ جنوبی افریقہ کے مطابق ٹیسٹ کپتان ٹیمبا باووما سیریز سے باہر ہو گئے ہیں، وہ پنڈلی میں انجری کے باعث سیریز سے باہر ہوئے ہیں، ایڈن مارکرم ٹیم کی قیادت کریں گے۔

کیشو مہاراج صرف دوسرے ٹیسٹ کے لیے سکواڈ کا حصہ ہیں، ان کا ری ہیب مکمل ہونا باقی ہے جبکہ میتھیو بریٹزکے ون ڈے میں عبوری کپتان ہوں گے، دورے میں جنوبی افریقی ٹیم 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلے گی۔جنوبی افریقہ ٹیسٹ ٹیم 7 اکتوبر کو پاکستان کے لیے روانہ ہو گی، روانگی سے قبل ٹیسٹ سکواڈ 5 اور 6 اکتوبر کو پریٹوریا میں ٹریننگ کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے