اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ: فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی کو شکایت

22 Sep 2025
22 Sep 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران فخر زمان کو متنازع آؤٹ دینے پر آئی سی سی سے ایمپائر کی شکایت کر دی۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی  نے ایمپائر کے خلاف انکوائری کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

گزشتہ رات کھیلے گئے میچ میں ایمپائر  نے فخر زمان کو غلط آؤٹ قرار دیا تھا جس پر قومی ٹیم اور شائقین کرکٹ  نے شدید تحفظات کا اظہار کیا۔

دوسری جانب ایشیا کپ ٹی 20 میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے بھی بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کے کیچ آؤٹ کو ممکنہ طور پر غلط قرار دیا تھا۔

پاکستانی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا  نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ فخر زمان کا آؤٹ شاید غلط تھا، ہمیں لگا گیند زمین پر لگی مگر فیصلہ امپائر کا ہی ہوتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے