اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز، پاکستان ہوم ایڈوانٹیج حاصل کرنے کا خواہاں

22 Sep 2025
22 Sep 2025

(لاہور نیوز) جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان مکمل طور پر ہوم ایڈوانٹیج حاصل کرنے کا خواہشمند ہے۔

ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ سیریز میں سپن کے جال میں پھنسانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے، ویمنز سیریز کے اختتام پر کل سے قذافی سٹیڈیم میں پچ کی تیاری کا کام شروع کر دیا جائے گا، پنڈی سٹیڈیم میں بھی سپنرز کے لئے مددگار پچ بنائی جائے گی۔

ذرائع  نے بتایا ہے کہ ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید اور عبوری ہیڈ کوچ ریڈ بال اظہر محمود کی مشاورت سے پچز تیار ہوں گی۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم پہلی سیریز جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گی، سیریز کا پہلا ٹیسٹ 12 اکتوبر سے لاہور جبکہ دوسرا ٹیسٹ 20 اکتوبر سے راولپنڈی میں شیڈول ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے