اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارتی تماشائیوں کے جملے، حارث رؤف نے 6 صفر کا اشارہ کرکے خاموش کرا دیا

22 Sep 2025
22 Sep 2025

(لاہور نیوز) پاک بھارت میچ میں بھارتی تماشائیوں نے حارث رؤف کی ٹرولنگ کی۔

پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف نے چھ صفر کا اشارہ کرکے جوابی وار کیا، بھارتیوں کو معرکہ حق کی یاد دلا دی، وزیر دفاع خواجہ آصف نے حارث رؤف کو شاباش دی۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر پیغام میں کہا کرکٹ میچ ہوتے رہیں گے، چھ صفر قیامت تک بھارت کو نہیں بھولے گا، دنیا بھی اس کو یاد رکھے گی۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے ہائی وولٹیج مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی تھی، پاکستان کی جانب سے دیا گیا 172 رنز کا ہدف بھارت نے 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

بھارتی بیٹر ابھیشیک شرما نے 39 گیندوں پر 74 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی، ان کی اننگز میں 5 چھکے اور 6 چوکے شامل تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے