اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ڈریپ نے بڑی مقدار میں جعلی ادویات قبضے میں لے لی

21 Sep 2025
21 Sep 2025

(لاہور نیوز) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے ملک گیر کارروائیاں کرتے ہوئے جعلی ادویات کے 3 بیچز قبضے میں لے لیے۔

حکام کے مطابق کارروائیوں کے دوران بخار، جسم درد، امراضِ نسواں اور انزائٹی کی ادوایات قبضے میں لی گئی ہیں، ڈریپ حکام  نے بتایا کہ جعلی ادویات کے لیبلز پر کراچی، لاہور اور قصور کی کمپنیز کے پتے درج ہیں۔ اس کے علاوہ پنجاب کی مارکیٹوں سے انزائٹی کے علاج کا جعلی انجکشن بھی پکڑا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ امراضِ نسواں کی ایک ٹیبلٹ کا بیچ نمبر 41160 جعلی ہے، ڈریپ نے بیچ نمبر پی ای-42 کو جعلی، ڈبلیو ایس ایم-27 کو سب سٹینڈرڈ قرار  دے دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے