اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابراعظم کے دبئی میں قومی سکواڈ جوائن کرنے کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

21 Sep 2025
21 Sep 2025

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے اسٹار بلے باز بابراعظم دبئی میں قومی اسکواڈ کو جوائن کریں گے یا نہیں؟ اظہر محمود نے بابر اعظم سے متعلق بیان اہم بیان دے دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے ایک بیان میں اظہر محمود نے کہا کہ بابراعظم دبئی نہیں، لاہور کے گالف کورس میں موجود ہیں، اظہر محمود کی ٹویٹ میں بابر اعظم کے ساتھ گالف کھیلنے کی تصویر بھی جاری کردی۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر سابق کپتان بابراعظم کی دبئی میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرنے کی افواہیں گردش کر رہی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے