اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

زیادہ عرصہ تک بلڈ پریشر کی ادویات استعمال کرنے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں؟جانئے

21 Sep 2025
21 Sep 2025

(ویب ڈیسک)ماہرین کی بلڈ پریشر کی ادویات استعمال کرنے سے صحت پر ہونے والے اثرات سے متلعق تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈائیوریٹکس( پانی کے ساتھ کھانے والی ادویات بار بار پیشاب آنا، جسم میں پانی کی کمی۔ پوٹاشیم، میگنیشیم یا سوڈیم کی کمی اور پٹھوں میں کمزوری یا دل کی دھڑکن بے قاعدہ ہونا جبکہ لمبے عرصے میں یورک ایسڈ بڑھ سکتا ہے۔

اسی طرح بیٹا بلاکرزکے استعمال سے دل کی دھڑکن بہت سست ہونا یا تھکن محسوس ہونا، ہاتھ پاؤں ٹھنڈے رہنا، نیند میں ڈسٹربنس اور نتیجے میں ڈراؤنے خواب آنا۔ کچھ مریضوں میں وزن بڑھنا یا جنسی کمزوری بھی ہوسکتی ہے۔

اینجیو ٹینسن رسیپٹر بلاکرز نامی دوا  سے اے سی ای inhibitors سے ہلکے سائیڈ ایفیکٹس ہوتے ہیں جیسے گردوں پر اثر اور پوٹاشیم کا بڑھنا ممکن ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے