21 Sep 2025
(لاہور نیوز) انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 12 اکتوبر کو کیا جائے گا۔
لاہور سمیت پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز ایک ہی دن نتائج اعلان کریں گے،پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز نے فیصلہ کرلیا۔
لاہور میں 2لاکھ سے زائد طلباء نے امتحان میں شرکت کی تھی۔ انٹرپارٹ ون کے پرچوں کی مارکنگ ابھی تک کی جا رہی ہے۔
