اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چوہدری شجاعت پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئرمین نہیں بنے: ق لیگ

21 Sep 2025
21 Sep 2025

(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے کہ پارٹی کے صدر چوہدری شجاعت حسین پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئرمین نہیں بنے۔

ترجمان ق لیگ مصطفیٰ ملک کے مطابق چوہدری شجاعت سے آج باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدراورپارٹی سیکرٹری جنرل طارق حسن نے ملاقات کی۔

ترجمان کا کہنا تھاکہ چوہدری شجاعت پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر رہ چکے ہیں، چوہدری شافع حسین اب پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر ہیں۔

مصطفیٰ ملک نے کہا کہ چوہدری شجاعت اوران کا خاندان کھیلوں کے فروغ میں ہمیشہ نمایاں کردار ادا کرتا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے