اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک بھارت ٹاکرا، محسن نقوی سے ملاقات کے بعد کھلاڑیوں کے حوصلے بلند

21 Sep 2025
21 Sep 2025

(ویب ڈیسک) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے دبئی میں آج ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی ، جس کے بعد کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہیں۔

آئی سی سی اکیڈمی کےاوول ٹو میں پریکٹس سیشن کے دوران چیئرمین پی سی بی نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور انہیں کے حوصلے بلند کیے۔

چیئرمین پی سی بی نے اس موقع پر کوچ مائیک ہیسن اور کپتان سلمان علی آغا سےگفتگو  بھی کی۔ کھلاڑیوں نے بھی بھرپور جوش وجذبےکے ساتھ پریکٹس جاری رکھی۔

محسن نقوی کی آمد پر بھارتی سپورٹنگ سٹاف اور کھلاڑی اپنا ٹریننگ سیشن ختم کرکے ہوٹل چلے گئے۔

اس سے قبل پاکستانی اور بھارتی فینز  نے آئی سی سی اکیڈمی آمد پر پاکستان ٹیم کا استقبال کیا۔

بھارتی کرکٹ فینزنے فخر زمان کے ساتھ تصاویر لیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان سپر فور مرحلے کا دوسرا میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے