اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیئر مین پی سی بی اچانک دبئی پہنچ گئے، پلیئنگ الیون میں تبدیلیاں متوقع

20 Sep 2025
20 Sep 2025

(لاہور نیوز) چیئر مین پی سی بی محسن نقوی اچانک دبئی پہنچ گئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق محسن نقوی کے ہمراہ ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی عاقب جاوید بھی موجود ہیں، انہوں نےقومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ایک طویل میٹنگ کی۔ذرائع نے مزید بتایا کہ دونوں شخصیات نے کھلاڑیوں کو موٹیویٹ کیا اور ان کا حوصلہ بڑھایا جب کہ پلیئنگ الیون میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے