اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ٹیم کی شیڈول پری میچ پریس کانفرنس اچانک منسوخ، اے سی سی کا بیان بھی آگیا

20 Sep 2025
20 Sep 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے شیڈول پری میچ پریس کانفرنس اچانک منسوخ کر دی گئی۔

دبئی میں ٹیم کی پریس کانفرنس آج پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے ہونا طے تھی تاہم آخری لمحات میں اسے منسوخ کر دیا گیا، ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے بھی اس فیصلے کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔

کرکٹ حلقوں میں پریس کانفرنس کی منسوخی کو غیر معمولی قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ یہ میچ سے قبل کھلاڑیوں اور کپتان کے خیالات جاننے کا ایک اہم موقع سمجھا جاتا ہے۔دوسری جانب اے سی سی حکام کہنا تھا کہ پریس کانفرنس کی منسوخی پاکستان کرکٹ ٹیم کی درخواست پر کی گئی ہے تاہم اس کی وجہ فوری طور پر واضح نہیں کی گئی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس فیصلے نے شائقین اور میڈیا میں تجسس پیدا کر دیا ہے کیونکہ سب کی نظریں اہم میچ اور ٹیم کی تیاریوں پر جمی ہوئی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے