اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ: لیگ میچز کے آفیشلز کے ناموں کا اعلان

20 Sep 2025
20 Sep 2025

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے لیگ میچز کے لیے آفیشلز کے ناموں کا اعلان کر دیا۔

ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کی کلیئر پولوسک اور ایلوئس شیریڈن آن فیلڈ امپائرز ہوں گی، ورلڈ کپ کا پہلا میچ بھارت اور سری لنکا کے درمیان گوہاٹی میں کھیلا جائے گا۔

2 اکتوبر کو پاکستان اور بنگلادیش کے میچ میں لورین ایگن باگ اور نمالی پریرا آن فیلڈ امپائرز ہوں گی۔

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پہلی بار تمام خواتین میچ آفیشلز کی تقرریاں کی گئی ہیں، آئی سی سی میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان پہلے ہی کر چکا ہے، 4 میچ ریفریز اور 14 امپائرز ویمنز کرکٹ ورلڈکپ میں فرائض سر انجام دیں گی۔

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 30 ستمبر سے بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے