اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ: پاکستان کی مسلسل تیسری فتح

20 Sep 2025
20 Sep 2025

(لاہور نیوز) کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح حاصل کرلی۔

پاکستان اور میزبان مالدیپ کے درمیان میچ میں سنسنی خیز مقابلہ ہوا، پاکستان نے ایونٹ کے تیسرے میچ میں مالدیپ کو1-2 سے شکست دے دی۔

پاکستان نے پہلے سیٹ میں ناکامی کے بعد کم بیک کرکے مسلسل 2 سیٹ جیتے، پاکستان کی کامیابی کا سکور 15-16، 22-10 اور 7-6 رہا، پاکستان کی جانب سے 11 پوائنٹس حاصل کرنے والے کاشف علی کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

واضح رہے کہ صبح کے سیشن میں پاکستان نے سری لنکا کو 0-2 سے شکست دی تھی، گزشتہ شب ہونے والے میچ میں پاکستان نے بھارت کو 0-2سے ہرایا تھا۔

پاکستان نے اب تک کھیلے جانے والے تینوں میچز میں کامیابی حاصل کی ہے، ایونٹ میں اب پاکستان اپنے میچز جنوبی افریقا اور بنگلا دیش کے خلاف  کھیلے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے