اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کا آفیشل نغمہ جاری کردیا گیا

19 Sep 2025
19 Sep 2025

(لاہورنیوز) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کا آفیشل نغمہ جاری کردیا گیا۔

اس نغمے کے بول ’پتھر پگھلا نا ہے‘ جس میں بھارت کی گلوکارہ شریا گھوشال نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔ 8 ٹیموں کے درمیان آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 30 ستمبر سے بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائےگا۔یاد رہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم اپنے میچز سری لنکا میں کھیلے گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے