اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ کے دوران شاہین آفریدی کی بلے بازی نے بھارتی کھلاڑیوں کو بھی تعریف کرنے پر مجبور کردیا

19 Sep 2025
19 Sep 2025

(ویب ڈیسک) ایشیا کپ میں قومی ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین آفریدی کی جارحانہ بیٹنگ کو بھارت کے لیفٹ آرم اسپنر کلدیپ یادو بھی سراہے بغیر نہ رہ سکے۔

حال ہی میں دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں عمان کے خلاف بھارت کے آخری گروپ میچ سے قبل پریس کانفرنس کے دوران کلدیپ یادو بھی شاہین کی بیٹنگ کو سراہے بغیر نہ رہ سکے۔

پریس کانفرنس میں جب کلدیپ سے حریف بولرز کو سمجھنے کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے  کہا کہ  جب آپ باولنگ کر رہے ہوتے ہیں تو آپ بیٹرز کو پڑھنے کی کوشش کرتے ہیں، کچھ بیٹر واقعی اچھا کھیل رہے ہیں، شاہین آفریدی ان دنوں بہت اچھا کھیل رہے ہیں، پچھلے 2 میچز میں انہوں نے جارحانہ شاٹس کھیلے ہیں۔

واضح رہے کہ بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کے 83 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے تھے اس وقت شاہین نے کریز پر آ کر جارحانہ انداز سے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 16 گیندوں پر 4 چھکوں کے ساتھ 33 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے