اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سی ای او ایجوکیشن شیخوپورہ پر تشدد، فوٹیج وائرل، وزیر تعلیم کا نوٹس

19 Sep 2025
19 Sep 2025

(ویب ڈیسک) سی ای او ایجوکیشن شیخوپورہ رانا نعیم پر تشدد کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی، صوبائی وزیرتعلیم رانا سکندر حیات نے واقعہ پر نوٹس لے لیا۔

وائرل سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزمان ہاتھوں میں ڈنڈے لئے سی ای او ایجوکیشن کے دفتر کی طرف جارہے ہیں، ملزمان نے دفتر کے اندر گھس کر دروازہ بند کرلیا،موقع پر موجود لوگوں نے حملہ آوروں کو تشدد سے منع کرنے کی کوشش کی، ملزمان سی ای او ایجوکیشن کو گھسیٹتے ہوۓ دفتر سے باہر لے گئے، واقعہ میں سی ای او ایجوکیشن شدید زخمی ہوگئے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے پر صوبائی وزیرتعلیم رانا سکندر حیات نے واقعہ کا نوٹس لے لیا اور سی ای او ایجوکیشن شیخوپورہ رانا نعیم پر ہونے والے حملے کی مذمت کی ۔



Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے