اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.70 قیمت فروخت : 40.77
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 335.30 قیمت فروخت : 335.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 386.95 قیمت فروخت : 387.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.01 قیمت فروخت : 198.37
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.88 قیمت فروخت : 207.25
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.58 قیمت فروخت : 74.71
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.68 قیمت فروخت : 76.82
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.95 قیمت فروخت : 919.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 555000 دس گرام : 475800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 508746 دس گرام : 436147
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 12000 دس گرام : 10299
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

لاہور میں منکی پاکس کا خطرہ ، ایک مریض کا ٹیسٹ مثبت

19 Sep 2025
19 Sep 2025

(لاہور نیوز) شہر میں منکی پاکس کا خطرہ پھیلنے لگا۔

لاہور میں منکی پاکس کے مریض کی تصدیق ہو گئی، جنرل ہسپتال میں زیر علاج رحمت علی منکی پاکس میں مبتلا ہو گیا۔

رحمت علی کو منکی پاکس کی علامات کے ساتھ داخل کیا گیا، محکمہ صحت کی ریفرنس لیب میں منکی پاکس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔

ایم ایس جنرل ہسپتال  نے بتایا کہ رحمت علی کو آئسولیشن میں علاج کیلئے رکھا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے