اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فخر ہے دنیا کے سب سے بڑے سٹیج پر پاکستان کی نمائندگی کی: ارشد ندیم

18 Sep 2025
18 Sep 2025

(لاہور نیوز) پاکستانی جیولن تھرور ارشد ندیم نے کہا کہ فخر ہے دنیا کے سب سے بڑے سٹیج پر پاکستان کی نمائندگی کی۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں پاکستانی جیولن تھرور ارشد ندیم کا کہنا تھا کہ انجری نے میری تیاری اور فٹنس کو متاثر کیا۔ارشد ندیم نے کہا کہ انجری کے باوجود ہمت نہیں ہاری اور بھر پور محنت سے مقابلہ کیا، مزید محنت کر کے پہلے سے بھی زیادہ مضبوطی سے واپس آؤں گا۔

پاکستانی جیولن تھرور نے کہا کہ فائنل میں وہ نتیجہ حاصل نہیں کر سکا جس کی خواہش کی تھی، اس سفر میں ساتھ دینے پر سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے