اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ تنازع، پاکستان اور یو اے ای کے میچ کو ایک گھنٹہ آگے بڑھا دیا گیا

17 Sep 2025
17 Sep 2025

(لاہورنیوز) ایشیا کپ میں میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کی تبدیلی کے معاملے پر پی سی بی حکام کی مشاورت جاری ہے تاہم پاکستان اورمتحدہ عرب امارات کےمیچ کوایک گھنٹہ آگےبڑھا دیا گیا ہے۔

ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ عامر میر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین محسن نقوی کی جانب سے مشاورت کی دعوت کی پر سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی اور رمیز راجہ پی سی بی ہیڈ آفس پہنچ چکے ہیں۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی دونوں سابق چیئرمینوں سے مشاورت کے بعد ختمی فیصلے کا اعلان کرینگے، کوشش ہےکہ اچھی خبرآئے۔

ترجمان پی سی بی نے کہا کہ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان میچ ایک گھنٹہ تاخیر کا شکار ہوگیا ہے، میچ ساڑھے 7 بجے کے بجائے ساڑھے 8 بجے ہوگا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے